The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حوالے سے سہولت سینٹر قائم۔

اسلام آباد(یو این آئی):الیکشن کمیشن میں عام انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حوالے سے سہولت سینٹر قائم کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سینٹر کمرہ نمبر 107 میں قائم کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی…
Read More...

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(یو این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا۔…
Read More...

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند

کراچی(یو این آئی) پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں…
Read More...

آر پی او راولپنڈی خرم علی 15 دن کی رخصت پر چلے گئے

راولپنڈی (یو این آئی)آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی بیرون ملک رخصت پر چلے گئے۔ ان کے فیملی سمیت برطانیہ روانہ ہونے کی اطلاعات ہیں اور وہ 2 مارچ کو واپس آئیں گے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی…
Read More...

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

پشاور(یواین آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی ا?ئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی…
Read More...

چیف جسٹس نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (یو این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردعمل آگیا۔ چیف چسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بے بنیاد الزام لگا دیں نہ اس میں کچھ ذرا سی بھی صداقت ہو، نہ ذرا سی سچائی ہو نہ کوئی ثبوت پیش…
Read More...

کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ میری کمشنر راولپنڈی سے…
Read More...

انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(یو این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے ملک بھر کے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں۔…
Read More...

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد(یو این آئی) سی پی اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا۔نگران وزیراعلی نے بھی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

اسلام آبا د (یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر یا کمیشن پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی،ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کے کسی عہدہ دار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی…
Read More...