The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

عمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

راولپنڈی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا او ر کہا کہ سانحہ 9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائی جائیں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز قوم کے سامنے…
Read More...

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءسپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا اس حوالے سے چیئرمین…
Read More...

بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا، اس کی بنیادی وجہ ظلم ہے، عمران خان

راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر کا خاتمہ کیا جائے، اور بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بنیادی وجہ بھی ظلم ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 6 وکلاء نے کانفرنس روم میں ایک گھنٹے تک…
Read More...

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت ا?زاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے…
Read More...

ایک مافیا ملک کی ترقی نہیں چاہتا،9مئی پر موقف واضح ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مافیا ملک کی ترقی نہیں چاہتا،9مئی پر موقف واضح ہے،فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان نے…
Read More...

انسانیت کی قاتل بنگلہ دیشی وزیر اعظم واجد حسینہ مستعفی ہوگئیں،ملک چھوڑ دیا

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانیت کی قاتل بنگلہ دیشی وزیر اعظم واجد حسینہ مستعفی ہوگئیں،ملک چھوڑ دیا بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کامیاب ہوگئی ملک کی سب سے…
Read More...

حکومت نہیں چل رہی تو اسمبلی تحلیل کریں اور نئے الیکشن کرائیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ اگر حکومت نہیں چل رہی تو ملک کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں ،فوری طور پر اسمبلی تحلیل کریں اور نئے انتخابات کرائیں…
Read More...

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں کہ مخصوص نشستو ں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کے لئے آئین کو معطل کرنا پڑے گا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر عدالتی فیصلہ آئین و قانون کے…
Read More...

پی ٹی آئی وکیل کی مخالفت کے باوجود مخصوص نشستیں دے دی گئیں،اختلاف نوٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین اور جسٹس نعیم نے اختلافی فیصلہ جاری کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لئے پہلے آئین کو معطل کرنا ہوگا اختلافی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی…
Read More...

جن کے پاس طاقت ہے مذاکرات اسی سے کروں گا، عمران خان

راولپنڈی( نیوز رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صرف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے اس کے علاوہ کسی سے وہ بات نہیں کریں گے ،سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اورپھراس نے بوٹ…
Read More...