The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، جس میں شامل 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ ترمیم ایوان بالا میں پیش کی اور اس کی منظوری کے لیے ووٹنگ کی تحریک پیش…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات…
Read More...

ہاں یا ناں ۔ حکومت کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل مولانا سے رابطہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق، حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔حکومت نےوفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل…
Read More...

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت نہ کرنے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی…
Read More...

تحریک انصاف نےصبح تک کا وقت مانگا ہے ،مشترکہ حمایت سے منظور کرائیں گے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے صبح تک کا وقت طلب کیا ہے، اس کے بعد ہم اسے پارلیمنٹ میں پیش کرکے مشترکہ حمایت سے منظور کروائیں گے۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو کے…
Read More...

جیل سے نہ نکالنے پر پارٹی رہنمائوں کی سرزنش کر دی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں خوب جھاڑ پلائی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی چیئرمین نے ملاقات کے لیے آئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی ٹی آئی کا…
Read More...

26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد ۔حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کے اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں اور…
Read More...

مولانا فضل الرحمن کا سیاست میں پہلی بار سب سے بڑایوٹرن

اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق کے بعد مولانا نے بڑا یوٹرن لیا۔ انہوں نے تین سینیئر ترین…
Read More...

وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق، یہ دھماکا ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایک آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس حملے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی قیصریہ میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ…
Read More...