Browsing Category
تازہ ترین
مشرق وسطی کی صورت حال پر تشویش ہے ،پاکستان
اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بنتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بنتی ہوئی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، پاکستان کئی ماہ سے مہینوں…
Read More...
Read More...
کشیدگی پر تشویش ہے،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،چین
بیجنگ(یو این آئی)ایران اسرائیلی کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی وجہ غزہ تنازع ہے۔ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس سیز فائر کے لیے قرار داد پر فوری عمل کیا جائے۔چین کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...
ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا،پڑوسی ملک کوبھی دھمکی
تہران،واشنگٹن(یواین آئی) واشنگٹن نے تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیئے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہےاور…
Read More...
Read More...
پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ
لاہور(یو این آئی) پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…
Read More...
Read More...
سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔
پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد ملاقات میں سرمایہ کاری پیکیج پر اتفاق
اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ملاقات میں 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے
مکہ المکرمہ(یو این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔
وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…
Read More...
Read More...
فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پشاور( یو این آئی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔
فل کورٹ ریفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے کہا کہ اگر کوئی سائل سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ…
Read More...
Read More...
سٹاک ایکسچینج پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر
کراچی( سی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی ارکان نے (جعلی اسمبلی) سے پہلی تنخواہ وصول کرلی
اسلام آباد(سی این پی)قومی اسمبلی کو جعلی کہنے والے تحریک انصاف کے اراکین کی موجیں ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے پہلی تنخواہ حاصل کرلی،فارم47 کی قومی اسمبلی قرار دینے والے کسی ایک رکن نے بھی تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا ،قومی…
Read More...
Read More...