The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے میں اہم کردار جنرل فیض حمید نے ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت 2018 سے پہلے شروع ہوئی اور 9 مئی کے واقعات کے بعد بھی جاری رہی، جس کے شواہد…
Read More...

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کو بھلا دینا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں بات چیت کے ذریعے حل فراہم کرے، اور اب 9 مئی کے واقعات کو بھلا دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اس ایوان کے…
Read More...

جنرل فیض(ر)کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ، باضابطہ طور پر چارج کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہ±وئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان…
Read More...

آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی پیش رفت پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل…
Read More...

مجھے سیاست سے روکنے کیلئے سزائیں سنائی گئیں، عمران خان

راولپنڈی ۔عمران خان، سابق وزیراعظم، نے احتساب عدالت میں بیان دیا ہے کہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو محض دباؤ ڈالنے اور سیاست سے دور رکھنے کے لیے سزا دی گئی، کیونکہ ان کی جماعت نے سیاسی میدان میں ایک بڑا چیلنج پیدا کر دیا تھا اور…
Read More...

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل کے حوالے سے حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ اگر حکومت نے اس بل میں کوئی ترمیم پیش کی تو ہم اسے قبول کرنے کے بجائے اس کے مسودے کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔…
Read More...

مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت طریقے سے مشاورت کی جائے گی اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی تجاویز بھی…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کے حوالے سے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی…
Read More...

شام کے صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب، حادثے میں ہلاکت کی خبریں

دمشق۔شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جس طیارے میں ملک چھوڑ کر جا رہے تھے، اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بشار الاسد کی ممکنہ موت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،…
Read More...

ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں ؟

دمشق۔شام میں صرف چار دنوں کے دوران، حلب سے حماۃ، پھر حمص اور بالآخر دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑنے والے ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں نے انھیں عالمی توجہ کا…
Read More...