Browsing Category
تازہ ترین
ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری
حب(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے حب میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتے ہیں اور بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں کہ آپ کی بقا جمہوریت میں ہے۔
حب میں انتخابی جلسے سےخطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار
لاہور(یو این آئی) سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔
حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ ججز کے خلاف منفی پراپیگنڈا مہم، ایف آئی اے نے47 سوشل میڈیا اکاونٹ ہولڈرز کو طلب کر لیا ،
اسلام آباد(یو این آئی ):ایف آئی اے نے میڈیا، سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنانے اور ان کے خلاف منفی اور قابل اعتراض پراپیگنڈا میں ملوث47 شخصیات/صحافیوں کو تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ،
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو…
Read More...
Read More...
نیب اور مہنگائی کا خاتمہ،بجلی ،گیس کی قیمتوں میں کمی،ایک کروڑ نوکریاں ،ن لیگ نے انتخابی منشور کا…
لاہور(یو این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے سلوگن سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔منشور کے مطابق مہنگائی کا 10 فیصد خاتمہ،گیس ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ،تنخواہوں میں اضافہ، بے روزگاری کا خاتمہ ،مفت صحت…
Read More...
Read More...
عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی چھٹی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔
اسلام آباد ( یو این آئی):سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پرویز الہٰی کو…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
اسلام آباد (یو این آئی):سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شوکت بسرا کو این اے 163 بہاولنگر سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی ہے
جبکہ صنم جاوید کو…
Read More...
Read More...
ایران پر جوابی وار دراصل بھارت کیلئے پیغام تھا،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد(یو این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کو جواب دینا دراصل بھارت کیلئے پیغام تھا۔ سانحہنو مئی واقعات کی تحقیقات کافی حد تک ہوچکی ہیں، غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے اس کا اعتراف ہونا چاہیے۔
ایک انٹرویو میں…
Read More...
Read More...
حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث،ثبوت موجود ہیں، پاکستان
اسلام آباد(یو این آئی) سیکرٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔
دفتر خارجہ میں…
Read More...
Read More...
میرا سب کو پیغام ہے کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کو ووٹ کا سٹ نہ کرے ،عمران خان
راولپنڈی(یو این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہے کہ میرا سب کو پیغام ہے کو کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کووٹ کاسٹ نہ کرے اور نہ ہی پیپلزپارٹی کے امیدوار سے اتحاد کرے ،ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔…
Read More...
Read More...