Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست
اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر چینی حکام نے مثبت ردعمل دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خلا کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...
Read More...
رمضان شوگر ملز کیس: عدالت نے حمزہ اور شہباز شریف کو بری دیا
لاہور۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک مؤخر کر دی۔
رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیراعظم…
Read More...
Read More...
بیجنگ: صدر مملکت کی چینی وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
بیجنگ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مستحکم اور دیرپا “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...
Read More...
عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط نہیں لکھا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے مبینہ طور پر انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے جیل سے کسی بھی فرد کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، سپرنٹنڈنٹ نے واضح کیا کہ جیل میں قیدیوں کو خط…
Read More...
Read More...
پرنس رحیم الحسینی کو نیا آغا خان مقرر کر دیا گیا
لزبن۔پرنس رحیم الحسینی کو نیا آغا خان مقرر کر دیا گیا ہے، جو دنیا بھر میں لاکھوں شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا ہوں گے۔ وہ یہ عہدہ اپنے والد، پرنس کریم آغا خان، سے سنبھالیں گے، جوگزشتہ روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
آغا…
Read More...
Read More...
مسلح افواج کاکشمیریوں کےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ
راولپنڈی ۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسلح افواجِ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد میں اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا دورۂ آزاد کشمیر؛ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے مظفر آباد کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پولیس کے مستعد دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اپنے دورۂ آزاد کشمیر کے دوران وزیراعظم نے آل پارٹیز حریت کانفرنس…
Read More...
Read More...
ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے،کسی بھی مہم جوئی کامکمل طاقت کے ساتھ جواب دینگے،بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر کا آغاز کیا اور اس موقع پر کہا کہ اس منصوبے کے ذریعے آلودگی میں کمی ہوگی اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی، جس سے عوام کا قیمتی وقت بچایا جائے گا۔
اسلام آباد میں جناح…
Read More...
Read More...
کوئی غلط ملا ہے اور نہ ہی ایسے کسی خط میں دلچسپی ہے، سکیورٹی ذرائع
1اسلام آباد۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے میڈیا پر ایک خبر سامنے آئی ہے کہ بانی…
Read More...
Read More...