Browsing Category
تازہ ترین
افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں،پاکستان
اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
اسلام آباد(یو این آئی) بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف آئی…
Read More...
Read More...
ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا
واشنگٹن(یو این آئی)امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ سائفرلیک کا معاملہ…
Read More...
Read More...
حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
لاہور(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔
حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کے نام لکھا گیا
استعفیٰ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کرتے…
Read More...
Read More...
گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاک
گوادر(یو این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ…
Read More...
Read More...
مظاہر نقوی کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری،تمام مراعات ختم
اسلام آباد(یو این آئی) وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا اور ان کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار…
Read More...
Read More...
گورنر پنجاب کیلئے چوہدری ذکا اشرف کا نام فائنل
اسلام آباد(یو این آئی)پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے چوہدری ذکا اشرف کے نام پر اتفاق کرلیا ہے
ن لیگ ذرائع نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے ن لیگ قیاد ت کو گورنر پنجاب کیلئے ذکااشرف کے نام پر…
Read More...
Read More...
سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت23 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی(یو این آئی) عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23اراکین و رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری…
Read More...
Read More...
اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتار
لاہور(یو این آئی) لاہور پولیس نے اچھرہ بازار واقعے میں خاتون کو توہین مذہب کے نام پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
لاہور پولیس نے بڑی کامیابی کرتے ہوئے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت ندیم کمانڈو،…
Read More...
Read More...
العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری
اسلام آباد(یو این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا…
Read More...
Read More...