The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو بھی ایکسپوز کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہوچکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی…
Read More...

ایس آئی ایف سی (SIFC) کابینہ کمیٹی کا قیام،کمیٹی کا مقصد حل طلب سفارشات پرعمل درآمد کو یقینی بنانا…

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ )وزیراعظم پاکستان کے تحت ایس آئی ایف سی (SIFC) کابینہ کمیٹی کا قیام عمل میں آ گیا ، حکومت پاکستان کے جاری کردہ رُولز آف بزنس 1973ء (Rules of Business 1973) کے رول نمبر (2)17 کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے ایس آئی…
Read More...

نواز شریف کی طرح عمران خان بھی کوئی عام قیدی نہیں، دونوں لاکھوں فالوورز رکھتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ عوام کو سپریم کورٹ کی براہ راست…
Read More...

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میںژالہ باری بھی ہوئی۔چترال میں طوفانی بارش اور ڑالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مردان میں بارش سے برساتی…
Read More...

پنجاب میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور(سپیشل رپوٹرر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے پیغام میں…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں جاری…
Read More...

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

کراچی(کورٹ رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ کراچی…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 7 روز میں تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز بھی معطل…
Read More...