The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

میانوالی اور اسلام آباد پولیس کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں واقع رہائش گاہ پر…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے…
Read More...

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج مکمل حمایت کی جائے،نواز شریف

مری(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جائے ، عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی…
Read More...

خٹک نے گواہی دی تو صوبے میں رہنے کی جگہ نہیں ملے گی ،علی امین گنڈا پور

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پرویز خٹک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے میرے لیڈر کے خلاف جھوٹی گواہی دی توصوبے میں رہنے کے لئے جگہ نہیں ملے گی ،پرویز خٹک نے ڈراور خوف سے پارٹی چھوڑی،پشتونوں کی…
Read More...

محرم الحرام،خیبر پختونخوامیں فوج طلب،پنجاب میں ڈبل سواری پرپابندی عائد

پشاور (نیوز رپورٹر) صوبہ خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، ک±رم اور پشاور زیادہ حساس اضلاع ہیں، ان حساس اضلاع میں…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت میں دائر…
Read More...

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے جیل…
Read More...

رات گئے پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند،اسلام آباد میں کھلے رہیں…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...

آج جمعہ کو ملک بھر میں پٹرول پمپ بند رہیں گے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے آج جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں، حکومت…
Read More...

افغان حکومت دہشت گردی کیخلاف مو¿ثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مو¿ثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون…
Read More...