Browsing Category
تازہ ترین
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔
لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکائ بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاءکے لیے ناشتہ کا…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی کا دھرنا ،جڑواں شہروں سے ہزاروں کارکن گرفتار،پکڑ دھکڑ جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے راولپنڈی اور اسلام آباد سے ہزاروں کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ تاحال گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے
جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل کے…
Read More...
Read More...
چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کئے جانے کا امکان ہے
پاکستان قرضہ رول اوور کے ساتھ ہی دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا بھی خواہاں ہے۔
پاکستان کو تیل اور…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی نے غلیظ حرکت کی ،َعظمیٰ بخاری سے متعلق اصل ویڈیو ٹریس کرلی،عطا تارڑ
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری صاحبہ کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے ایک گھٹایا اور غلیظ حرکت کی
وفاقی وزیر نے کہا کہ اصلی ویڈیو بھی ٹریس کر لی گئی اور باقی معلومات بھی حاصل کر لیں ہیں
اس…
Read More...
Read More...
9 مئی؛ عمران خان کے12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کا ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
لاہورہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی…
Read More...
Read More...
بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 10 پیسے تک…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کی فیملی کے خلاف باتیں کی گئیں، وزیراعظم
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئی
مخصوص ٹولے نے 9 مئی کو ملک کی جڑیں ہلانے کی کوشش کی اور ملکی اداروں پر حملے کیے،اب کی بار کسی…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا…
Read More...
Read More...
چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کے لیے بیجنگ گئی ہے۔
تاہم چین کی تین بڑی پاور کمپنیوں نے بجلی خریداری معاہدے پر…
Read More...
Read More...
عمران خان کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار
راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔
عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور…
Read More...
Read More...