The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

علی امین گنڈا پورانتقام پر اترآئے،عمران خان کیخلاف فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف کارروائی شروع

پشاور—خیبر پختونخوا کی حکومت نے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے والے جج ہمایوں دلاور اور ان کے اہل خانہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے بانی…
Read More...

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی سے مستعفی ،ووٹرزسے معافی مانگ لی

اسلام آبا د۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ وہ این اے256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے قومی اسمبلی اجلاس کے بعد محمود خان چکزئی کے ہمراہ میڈیا سے…
Read More...

آئی ایم ایف نے14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے سے روک دیا ،تین نئی شرائط عائد

اسلام آباد۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو نئے قرضے کے پروگرام کے تحت 3 نئی شرائط عائد کر دی ہیں اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ کی سبسڈی 30 ستمبر تک ختم کی جائے۔ ان شرائط کی وجہ سے…
Read More...

فوجی تحویل میں دینےسے روکا جائے،عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری کورٹ کے ذریعے ٹرائل کے لیے خود کو فوجی حراست میں دینے سے روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان کی…
Read More...

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

راولپنڈی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ نواز شریف چاروںچیفس ملاکر بھی الیکشن ہار گئے ہیں ،9 مئی موجودہ حکومت کی انشورنس پالیسی ہے حکومت جانتی ہے کہ 9 مئی کھلنے کی صورت میں ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہو جائیں گی۔…
Read More...

مراسعید کے علی امین گنڈا پورسے رابطوں کا انکشاف

پشاور۔ 9 مئی سے غائب پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، مراد سعید اپنے روپوش ہونے کے باوجود کے پی حکومت اور…
Read More...

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں رحم کی درخواست کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کے…
Read More...

بجلی فی یونٹ 6 روپے سستی،حکومت نے پلان آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے اور اسے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800…
Read More...

برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان کا دوست قرار دیدیا

اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق…
Read More...

او آئی سی کا اجلاس،غزہ اور کشمیر کی صورت حال پر اظہارتشویش

اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے…
Read More...