The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے،ائیر چیف

اسلام آباد — 7 ستمبر کو پاک فضائیہ نے ملک بھر میں تمام پی اے ایف بیسز پر یوم شہداءکے طور پر منایا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے مرکزی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ…
Read More...

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔کیس کا فیصلہ 5 صفر سے…

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ سپریم کورٹ نے نیب…
Read More...

روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی اور عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں چیف آف آرمی اسٹاف نے…
Read More...

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں،عمران خان خلاف آئین ثابت نہیں کر سکے،فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس میں…
Read More...

سکیورٹی چیلنجز سے پوری طرح باخبر ،جارحانہ عزائم ناکام بنائیں، عسکری قیادت

اسلام آباد۔ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ پاک فوج موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے مکمل آگاہ ہے اور پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحانہ کوشش کو ناکام بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے…
Read More...

ملک خاموش انقلاب کی جانب بڑھ رہا ہے،عمران خان

راولپنڈی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بتایا جا رہا ہے کہ میں طاقتور کے سامنے کھڑے ہونے کی جرات کیسے کر سکتا ہوں؟ میں واضح کردوں کہ جیل کی تکالیف برداشت کر لوں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی ہرگز قبول نہیں کروں گا۔ یہ…
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خاص اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس تبدیلی کے لیے قانون سازی کی جائے گی، اور وفاقی کابینہ نے اس ترمیم کی…
Read More...

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد۔۔ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے لیے حکومت نے نجی بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے ایک ارب ڈالر کے قرضے کی درخواست کی ہے۔ آئی ایم ایف کے قرضے کی منظوری کے لیے بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے…
Read More...

چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول17 ستمبر کو ہوگی

لاہور۔ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں…
Read More...

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ میں مشیران اور معاونین خصوصی کی…
Read More...