The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: حکومت نے آئین میں 56 ترامیم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت چیف جسٹس کی مدت تقرری تین سال اور ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال تجویز کی گئی ہے، جبکہ پارلیمانی پارٹی کی ہدایت کے خلاف ووٹ ڈالنے والے…
Read More...

نئی ترامیم کا مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان

راولپنڈی۔تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد نئی مجوزہ ترامیم کا مقصد صرف اشرافیہ کے ذاتی مفادات کا تحفظ اور مجھے جیل میں رکھنا ہے لیکن ہم کبھی خاموش نہیں رہیں گے 21 ستمبر کو لاہور میں تاریخی جلسہ اور پر امن احتجاج…
Read More...

حکومت کا آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ذکر پر ایوان میں قہقے گونجتے رہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہار خیال کررہے تھے اس دوران اپوزیشن نے انہیں ٹوکنے کی کوشش کی اور چیف…
Read More...

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

اسلام آباد۔وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی…
Read More...

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے تمام کیسز میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے بدلے منظور کرتے…
Read More...

حکومت نے مولانا کی بات مان لی ،قومی اسمبلی کا اجلاس صبح تک ملتوی

اسلام آباد ۔سپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے لئے ملتوی کر دیا ،ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن سے ہونے والے ملاقات کے دوران کیا گیا ،اس سے قبل مولانا فضل الرحمن…
Read More...

پٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ،پٹرول 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13روپے…
Read More...

مجوزہ آئینی ترامیم منظرِ عام پر آگئیں

اسلام آباد۔ حکومت کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آ گئی ہیں جن میں بیس سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئین کی شقیں 51، 63، 175، اور 187 میں ترمیم شامل ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں…
Read More...

عدالتی اصلاحات قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی ،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ  نے کہا ہے کہ عوام کو تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لئے اصلاحات ناگزیر ہیں، جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی،کیسز کو نمٹانے میں کئی کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں، عوام کو تیز…
Read More...