The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں آٹھ ممالک کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں ہوا۔ اس کا مقصد خطے میں سیاسی، اقتصادی، اور…
Read More...

نمبرز پورے ہیں،حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مکمل نمبر موجود ہیں، مگر وہ تمام جماعتوں سے مشاورت کی خواہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ…
Read More...

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لارحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔  یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نے اپنا مسودہ مشترک کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ…
Read More...

فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ…
Read More...

آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آبا د۔آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 9سے ساڑھے6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ قرض پروگرام کیلئے نئی شرائط بھی پوری کرنے کیلئے پاکستان سے مطالبہ کر دیا ۔آئی ایم ایف نے نئی شرائط میں کہا ہے کہ پاکستان کو نئے پروگرام کے تحت…
Read More...

نواز شریف سے بلاول کی ملاقات ،آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوا۔بلاول بھٹو زرداری، نواز شریف سے ملاقات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچے، جہاں سابق وزیراعظم نے ان…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مختلف شعبوں میں برادرانہ…
Read More...

پاکستان میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں،اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرینگے،خالد بن عبد العزیز الفالح

اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بہت اہمیت ہے۔پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہا…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...