The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

خضدار؛ سکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی

خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کی کارروائی تھا، جس کا ہدف معصوم پاکستانی بچے بنے۔ حملے میں…
Read More...

بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش

نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر جھوٹی مہم شروع کر رکھی ہے بلکہ اسے…
Read More...

وزیراعظم چار ملکی دورےکےپہلےمرحلےمیں ترکیہ کیلئےروانہ

اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، انکے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد کے درمیان رکھنے پر زور

اسلام آباد:  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ افراطِ زر کی شرح کو 5 سے 7 فیصد کے مقررہ ہدف میں لایا جائے اور معاشی پالیسیوں میں استحکام برقرار رکھا جائے۔ آئی ایم ایف نے اپنے حالیہ اعلامیہ میں پاکستان کی…
Read More...

شریف خاندان کیخلاف شہزاد اکبر کی درخواست خارج

لاہور۔وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایک اہم عدالتی پیش رفت ہوئی ہے، جہاں لاہور ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی جانب سے دائر اپیل کو عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔…
Read More...

خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد — ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے کے پیچھے مبینہ طور پر بیرونی سرپرستی رکھنے والے عناصر ملوث ہیں۔ پریس…
Read More...

پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن — امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے قیام میں امریکا کی شمولیت اور تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق یہ پیش رفت دونوں ممالک کے دیرینہ تنازعات کے…
Read More...

پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف

اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ متعدد اصلاحات میں بھی قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ ادارے کے مطابق پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام کے تحت تمام طے شدہ…
Read More...

سید عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیاگیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیٹن سے نوازدیا ہے ۔یہ اعزاز جنرل عاصم منیر کو ان کی بے مثال قیادت اور قومی سلامتی کے لیے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف کے طور پر پیش…
Read More...