Browsing Category
تازہ ترین
ڈھٹائی کے ساتھ معصوم بننے والوں کیخلاف واضح ثبوت موجود ہیں،منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں…
لاہور(خصوصی وقائع نگار)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کا لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور یادگار شہداءپر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہدا ءکو خراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پرآرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل…
Read More...
Read More...
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاک فوج
راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) افواج پاکستان نے واضح کیا ہے کہ9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،نو مئی ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی جس کا پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل…
Read More...
Read More...
شہدا لواحقین سے وعدہ ہے سانحہ9 مئی دوبارہ نہیں ہوگا،وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد( سیاسی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں سانحہ9 مئی سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ میں تحریک انصاف کو براہ راست ملوث قرار دیا گیا ہے ۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وفاقی وزراءکے علاوہ پیپلز…
Read More...
Read More...
گوادر:حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب…
Read More...
Read More...
معافی میں نہیں وہ مانگیں،عمران خان
راولپنڈی(خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، انکوائری کمیٹی میں پیش کیا گیا تو خوشی ہوگی، دھرنے کے حوالے سے تمام الزامات غلط ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں…
Read More...
Read More...
پاکستان کا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔
چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔
سابق…
Read More...
Read More...
سانحہ9مئی کے ملزمان کو جلد سزائیں سنائی جائیں گی،2014 کے دھرنے سے کمیشن بنائیں،انتشاری ٹولے سے بات…
راولپنڈی(وقائع نگار)ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو ہم تیار ہیں، 2014 کے دھرنے سے…
Read More...
Read More...
بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔
بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ…
Read More...
Read More...
حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں برسرپیکار مزاحمتی گروپ حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی تاہم اسرائیل رفح میں ہر صورت آپریشن کے فیصلے پر اڑا ہوا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے قطر اور مصر کی جانب سے غزہ میں…
Read More...
Read More...