Browsing Category
تازہ ترین
عمران خان تمام مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں گے،پیشگوئی
اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان…
Read More...
Read More...
قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے انوکھا مشورہ،ایوان میں قہقے
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے حکومت کو یہ تجویز دی کہ وہ قیدی نمبر 804 کو رہا کردے، تاکہ پی ٹی آئی کا مطالبہ بھی پورا ہوجائے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت…
Read More...
Read More...
اسلام آباد میں ہائوسنگ پراجیکٹ :رہائشی منصوبوں میں اچھی شہرت کی تعمیراتی کمپنیوں کی خدمات لینے کی…
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے مختلف اداروں میں جاری اصلاحات پر پیش رفت اور پالیسی اقدامات سے…
Read More...
Read More...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج بھی مؤخر کردیا گیا۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ مؤخر کرنے کا…
Read More...
Read More...
اپوزیشن نے سپیکر کو تیسری بیٹھک کی تاریخ دے دی
اسلام آباد ۔سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اپوزیشن کے اسپیکر سے رابطے کی کوشش اور عرفان صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔
اسپیکر سے رابطے کی کوشش
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اپوزیشن کے رہنما…
Read More...
Read More...
منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے اور سپریم کورٹ و اپیلٹ ٹربیونلز میں زیر التوا ان لینڈ ریونیو کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایت دی ہے۔
انہوں نے اس…
Read More...
Read More...
ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں بچا، ہم اپنے مقدمات کو بین الاقوامی سطح پر لے کر جائیں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے، عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی…
Read More...
Read More...
دسمبر 2024 میں ترسیلات زر میں کئی گنا اضافہ،وزیر اعظم کی قوم کومبارکباد
اسلام آباد ۔دسمبر 2024ء میں پاکستان کو کارکنوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 5.6 فیصد زیادہ ہیں۔
مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 17.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر…
Read More...
Read More...
کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا کسی فوجی افسر کو اتنا تجربہ اور مہارت حاصل ہوتی ہے کہ وہ سزائے موت جیسے سنگین فیصلے تک پہنچ سکے؟
یہ سماعت جسٹس…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کی 4 سال بعد یورپ کیلیے پرواز، مسافروں سے بھرا بوئنگ 777 پیرس روانہ
4 سال بعد قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پیرس کیلئے روانہ
اسلام آباد ۔قومی ائیرلائن کی 4 سال کے بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہو گئی۔
4 برس کے بعد یورپ کے لیے پی آئی اے کا آپریشن شروع ہوگیا، جس کی پہلی ہی پرواز پر…
Read More...
Read More...