The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

کیا سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم رکھ سکتی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و غریب حالات پیش آتے ہیں تو کوئی اعتراض…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے…
Read More...

کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ میںعمران خان نامزد

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے ،مقدمہ میں بیرسٹر…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین میں جھڑپ ہوگئی۔اسپیکر کی طرف سے وقت نہ ملنے پر اپوزیشن کے اراکین شدید غصے میں آگئے، اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور گھونسوں کا بے دھڑک استعمال کیا۔پی ٹی آئی کے رکن…
Read More...

آئینی عدالت :حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز مان لیں

اسلام آباد۔حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم پر…
Read More...

عمران خان کیخلاف ایک اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات کا سلسلہ جاری ہے، اور بانی چیئرمین عمران خان، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی…
Read More...

کثیرالجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا…

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ اسرائیل کے نسل کشی پر مبنی اقدامات کو ذمہ…
Read More...

فلسطین کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس،آصف زرداری ،نواز شریف و دیگر رہنماﺅں کا خطاب

اسلام آباد ۔ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سربراہان شریک ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے حوالے سے یہ کانفرنس منعقد کی جا…
Read More...

اسلامی ممالک کے پاس ایک طاقت موجود ہے کب استعمال کریں گے ،نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اسلامی ممالک کے پاس ایک طاقت موجود ہے، تو یہ وقت ہے کہ اسے استعمال کیا جائے، ورنہ کب کریں…
Read More...

عمران خان اور علی امین کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد۔ ڈی چوک احتجاج کے سلسلے میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج…
Read More...