Browsing Category
Blog
Your blog category
سلمان خان نے رنبیر کو تھپڑ کیوں مارا؟
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے غصے اور مزاج کے حوالے سے کئی کہانیاں مشہور ہیں، اور اب ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق انہوں نے ایک مرتبہ ساتھی اداکار رنبیر کپور کو سب کے سامنے تھپڑ مارا تھا۔
بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی
پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مشال یوسفزئی کو رواں سال ستمبر میں پہلے…
Read More...
Read More...
سانحہ9 مئی کے تین وعدہ معاف گواہ منحرف ہوگئے
راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے تمام 14 کیسز میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس کی جانب سے وعدہ معاف گواہ کے طور پر پیش ہونے والے تین پی ٹی آئی رہنما، صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویر بٹ نے باضابطہ…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے گزشتہ دو دنوں سے کسی ملاقات یا اجلاس کی صدارت نہیں کی، اور آج بھی کوئی اجلاس…
Read More...
Read More...
شیخ رشید کا 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار
راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے واضح کیا کہ ان کا 24 نومبر کے احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فوج کے بارے میں بات…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی بیک ڈور چینل نہیں، بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے، پاکستان
اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کو کھیلوں کو سیاست سے جدا رکھنا چاہیے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان نے معمول کی پریس…
Read More...
Read More...
عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن
اسلام آباد۔مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہمیشہ آئین اور جمہوریت کے ساتھ…
Read More...
Read More...
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن، علیمہ خان نے جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی مزید2 مقدمات میں بری
اسلام آباد۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ دیگر بری ہونے والے رہنماو¿ں میں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز اعوان شامل ہیں۔
اسلام آباد…
Read More...
Read More...
تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی
کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور!-->…
Read More...
Read More...