The news is by your side.
Browsing Category

Blog

Your blog category

وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ دو دنوں سے کسی ملاقات یا اجلاس کی صدارت نہیں کی، اور آج بھی کوئی اجلاس…
Read More...

شیخ رشید کا 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار

راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے واضح کیا کہ ان کا 24 نومبر کے احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فوج کے بارے میں بات…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی بیک ڈور چینل نہیں، بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے، پاکستان

اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کو کھیلوں کو سیاست سے جدا رکھنا چاہیے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے معمول کی پریس…
Read More...

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد۔مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہمیشہ آئین اور جمہوریت کے ساتھ…
Read More...

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن، علیمہ خان نے جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی مزید2 مقدمات میں بری

اسلام آباد۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ دیگر بری ہونے والے رہنماو¿ں میں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز اعوان شامل ہیں۔ اسلام آباد…
Read More...

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے  وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ…
Read More...

سروں پر کفن باندھ کراحتجاج کیلئے نکلنے کی تاریخ دیدی

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سروں پرکفن باندھ کر احتجاج کی آخری کال دیدی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی تھی، اگر دوبارہ ایسا کیا…
Read More...

عدالت نے سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کوبری کر دیا

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ’ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہوسکتیں۔…
Read More...