The news is by your side.

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کرم: پارا چنار کے اپر کرم ڈویژن میں قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک کے شکاریوں پر مقبل قبائل نے فائرنگ کی۔…
Read More...

ایس سی او اجلاس،اسلام آباد دلہن کی طرح سج گیا

اسلام آباد ۔پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہو گیا ہے، اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مہمانوں کے استقبال کے لیے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔فیض آباد سے راول چوک تک کی شاہراہ پر قالین بچھایا گیا…
Read More...

پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر کو 3 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے دفاتر 14 سے 16…
Read More...

عمران خان کے کان بھرنے والے کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد ۔اسد عمر نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ عثمان بزدار ہی خان کے کان بھرنے والے ہیں۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کے رہنے سے پارٹی متاثر ہوئی، اور دور رہنے کی…
Read More...

عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری کو ختم کرنا ماضی کے غلط فیصلوں کا حل نہیں ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما نے آئینی ترامیم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں آٹھ ممالک کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں ہوا۔ اس کا مقصد خطے میں سیاسی، اقتصادی، اور…
Read More...

پاکستان کے معروف اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

لاہور۔پاکستان کے سینئر معروف اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ وقت سے بیمار تھے۔ انہوں نے اپنے پیچھے دو بیٹے اور…
Read More...

نمبرز پورے ہیں،حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مکمل نمبر موجود ہیں، مگر وہ تمام جماعتوں سے مشاورت کی خواہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ…
Read More...

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لارحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔  یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نے اپنا مسودہ مشترک کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ…
Read More...

فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ…
Read More...