بھارت کو بڑا جھٹکا! بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
ڈھاکہ/نئی دہلی: بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا ایک اہم دفاعی معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
یہ کنٹریکٹ بھارتی سرکاری دفاعی کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ (GRSE) کو جولائی 2024 میں دیا گیا تھا، جس کے تحت…
Read More...
Read More...