The news is by your side.

گولڈن سٹی ہاوسنگ سکیم غیر قانونی قرار ہیڈ آفس سیل۔

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے ) نے گولڈن سٹی ہاوسنگ سکیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کا ہیڈ آفس سیل کر دیا،  ترجمان آر ڈی اے کے مطابق یہ کاروائی ڈی جی کنزہ مرتضی کے احکامات پر عمل میں لائی گئی، آر ڈی اے نے  دھمیال…
Read More...

بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ محسن نقوی

ڈھاکہ :ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر  محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس صدر محسن نقوی کی زیر صدارت ڈھاکا میں ہوا، محسن نقوی نے اجلاس کے…
Read More...

اپوزیشن اتحاد کا 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد حکومت کو عوامی طاقت سے ختم کرنا ہے، اپوزیشن نے 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔محمود خان اچکزئی نے…
Read More...

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے کرنل(ر) اسحاق کی نعش مل گئی،بیٹی کی تلاش جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے والے سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی نعش تین روز بعد دریائے سواں سے مل گئی جبکہ بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ کرنل (ر) اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے…
Read More...

پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا،فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

آر ڈی اے کی جانب سے کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 غیر قانونی قرار، دفاتر سیل

راولپنڈی:راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایکشن لے لیا ،  آر ڈی اے سے جاری بیان کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کا مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل کر دیا گیا ڈی…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ۔

 ڈھاکہ:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) جہانگیر عالم چودھری سے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر بنگلہ دیشی وزیر داخلہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ اس موقع پر وزیرداخلہ…
Read More...

حمیرا اصغر کے گھر والے مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟عدالت کا سوال

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ہدایت کی متوفیہ کے گھر والوں سے  پوچھا جائے کہ  وہ مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟…
Read More...

نجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال کر دی گئی، قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے نوٹیفکیشن جاری کر کے اپوزیشن اراکین کو ایوان میں لانے کی ہدایت کی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبائی اسمبلی میں…
Read More...

سانحہ9 مئی کیس،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 36 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا ۔

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر اور دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی 2023 کے حوالے سے…
Read More...