The news is by your side.

مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا۔

مطفرآباد: آزادکشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد معاہدہ طے پا گیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں معاہدے کا اعلان…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا سخت نوٹس،شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل۔

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس لیتے ہوئے شہریوں سے پُر امن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔تا ہم مظاہرین امن عامہ کو…
Read More...

بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی کے تیرہ دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کی جانب سے 30 ستمبر اور یکم  اکتوبر کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے تیرہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کوئٹہ میں…
Read More...

پاکستان نے ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کو من و عن تسلیم نہیں کیا، اسحاق ڈار

 اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت غزہ میں امن فوج کی حمایت کیلئے اپنے فوجی بھیجنے سے متعلق فیصلہ کرے گی‘ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کو من و عن تسلیم نہیں کیا، وہ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب…
Read More...

پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ۔

اسلام آباد:  وفاقی حکومت  نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے  پیٹرولیم  مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نو ٹیفکیشن  کے مطابق  ڈیزل کی قیمت 4  روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی…
Read More...

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مانگی معافی،پیپلزپارٹی کا تسلیم کرنے سے انکار۔

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے آمنے سامنے ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے پی پی پی کی قیادت پر تابڑ توڑ حملے،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی معافی بھی کام نہ آئی ، پیپلزپارٹی نے حکومت سے علیحدہ ہونے اور…
Read More...

پاک فوج کا 750 کلو میٹر کی رینج والے نئے فتح فور میزائل کا کامیاب تجربہ۔

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے 750 کلو میٹر کی رینج میں نئے شامل کیے گئے مقامی طور پر تیار کیے گئے فتح 4، زمین سے لانچ کیے جانے والے کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ ۔ جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشنل ایڈز سے لیس، یہ ہتھیاروں کا نظام…
Read More...

پاک فوج زگئی پہنچ گئی،امن کی بحالی کے لیے خوارجین کے خاتمے کا آپریشن شروع۔

  خیبر پختونخوا کی صورتحال کی پاک فوج زگئی میں آپریشن کرنے کیلئے پہنچ گئی،باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگئی میں امن کی بحالی کے لیے خوارجین کے خاتمے کا آپریشن شروع ، عوام کا پاک فوج کی آمد پر اظہارِ تشکر، پاک فوج کے علاقے میں آنے پر…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال باعث تشویش ہے،تحریک تحفظِ آئین پاکستان۔

 اسلام آباد :  تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جمہوری اور انسانی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔ تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں پرامن عوامی احتجاج پر ریاستی…
Read More...

مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح  کارکنان کا حملہ،گیارہ شہری زخمی۔

مظفرآباد:  مظفرآباد میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح  کارکنان کا حملہ ۔ گیارہ شہری زخمی عوامی ایکشن کمیٹی کے مُسلح  کارکنان  نے اپنے ناکام احتجاج کا غصہ عوام پر نکالنا شروع کر دیا ،عوامی ایکشن کمیٹی کے…
Read More...