The news is by your side.

قابض بھارتی فوج نے مسلم نسل کشی کے لیے نیا طریقہ ایجاد کرلیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کبھی سرچ آپریشن کے نام پر تو کبھی اپنی تیز رفتار اور بے قابو گاڑیوں کے ذریعے مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بڈگام میں بھارتی فوج کی تیز رفتار گاڑی…
Read More...

پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا بڑا آپریشن،130 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط۔

 کراچی: پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا بڑا آپریشن ، 130 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں،کشتی اور سمگلرز کو حراست میں لے لیا، پاکس بحریہ نے یہ آپریشن انسداد منشیات آپریشن پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران بحیرہ عرب…
Read More...

ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو کا نعرہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

اسلام آباد : ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو کا پی ٹی آئی کا نعرہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاجس نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے، واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ہر ہفتے منگل کا دن عمران خان سے ملاقات کے لیے متعین ہے، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں کارروائیاں،24 خوارج کو ہلاک۔

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے 24 خوارج کو ہلاک کردیا، دو روز میں مجموعی طور پر 37 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری…
Read More...

سہ ملکی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست۔

راولپنڈی (سید مھد حسین سے)  سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 147 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ…
Read More...

گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ کا 20 نومبر سے آغاز۔

لاہور: پاکستان نیوی کی جانب سے گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ 2025 کی میڈیا بریفنگ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی۔ بریفنگ کے دوران کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے میڈیا کو اس اہم گالف…
Read More...

اوگرا کا مقررہ قیمتوں سے زائد ایل پی جی کی فروخت/اوورچارجنگ کا سخت نوٹس

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے انفورسمنٹ ٹیم نے اوگرا کی مقرر کردہ قیمتوں سے زائد ایل پی جی کی فروخت/اوورچارجنگ کا سخت نوٹس لے لیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انفورسمنٹ ٹیم نے فتح جنگ روڈ،…
Read More...

وفاقی محتسب کی ہدایت پر ٹیم کا دورہ پم،ہسپتال کی حالت پر اظہارتشویش

اسلام آباد:  وفاقی محتسب اعجازاحمدقریشی نے پمز ہسپتال میں آؤ ٹ سورسنگ  کی وجہ سے بعض شعبوں کی تنزلی اور صفائی کے ناقص انتظامات نیزمریضوں کو سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے ہسپتال انتظا میہ کوکارکردگی بہتربنانے کی ہدایت ۔…
Read More...

چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی میں منعقدہ پانچواں بین الاقوامی کلچرل فیسٹیول۔

چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی،میں منعقد ہونے والے پانچوایں بین الاقوامی کلچرل فیسٹیول کا انعقاد،پاکستان سمیت 51 ممالک کی شرکت، رنگا رنگ تقریبات نے فیسٹول کو چار چاند لگا دیے۔اس عظیم الشان فیسٹیول  کا مقصد شریک مختلف ممالک کی جانب سے اپنی…
Read More...

پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے مقدمات کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا،

 اسلام آباد:پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے باقاعدہ مقدمات کی سماعت کا آغاز کردیا, آئینی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ میں بیٹھے گی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی آئینی عدالت نے کراچی کے عوامی پارکس کا کھیلوں کیلئے…
Read More...