The news is by your side.

او آئی سی اجلاس: پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

جدہ۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔…
Read More...

خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنا سکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے ذریعے ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں…
Read More...

غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کو یکم اپریل سے ملک بدری کرنے کا فیصلہ،

اسلام آباد:غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کے خلاف 31 مارچ 2025 کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ،وزارت داخلہ کے مطابق یکم اپریل سے تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا عمل شروع کردیا جائے گا،  سکیورٹی ذرائع کے…
Read More...

عمران غزنوی کی کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ اینڈ کرائسز کمیونیکیشن – اے سٹڈی آف دی کارپوریٹ سیکٹر‘‘ کی…

اسلام آباد: عمران غزنوی کی نہایت منتظر کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ اینڈ کرائسز کمیونیکیشن – اے سٹڈی آف دی کارپوریٹ سیکٹر‘‘ کی پری لانچنگ نیشنل سکلز یونیورسٹی (NSU) اسلام آباد میں ہوئی۔ اس تقریب کی صدارت معروف امریکی اسکالر اور کنگ فہد…
Read More...

پاکستان میں ایس ایم ایز کی ڈیجیٹلائزیشن سے روزگار کے مواقع پانچ گنا بڑھ سکتے ہیں: جاز سی ای او

اسلام آباد:"ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اب لگژری نہیں بلکہ ایس ایم ایز (چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار) کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ آج کی معیشت میں ترقی کر سکیں،" جاز کے سی ای او، موبی لنک مائیکروفنانس بینک کے چیئرمین اور ویون گروپ…
Read More...

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ خطرناک کار حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق

مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک سنگین سڑک حادثے میں مبتلا ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حکیم شہزاد اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم…
Read More...

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دبئی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے، جہاں 9 مارچ بروز اتوار بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں چیمپیئنز ٹرافی کے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گی۔…
Read More...

داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے اظہار تشکر

واشنگٹن۔امریکا نے کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ملوث داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری میں پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی گروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران…
Read More...

ارشد شریف قتل؛ کینیا کیساتھ معاہدے کی توثیق کیلئے مزید وقت مانگنے پر ججز کے سخت سوالات

اسلام آباد ۔ارشد شریف کے قتل کے ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے مزید وقت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے پیشرفت میں تاخیر پر سخت سوالات اٹھائے۔ جسٹس امین الدین خان کی قیادت…
Read More...

کس کو کونسی نئی وزارت ملی ….اور کس سے چھن گئی

اسلام آباد۔نو منتخب کابینہ اراکین کے قلمدانوں کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ بعض وزرا کی وزارتیں بھی تبدیل کر دی گئیں ہیں اور جن وزرا کے پاس ایک سے زائد وزارتیں تھیں وہ اضافی وزارتیں ان سے…
Read More...