سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے کرنل(ر) اسحاق کی نعش مل گئی،بیٹی کی تلاش جاری
اسلام آباد:اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے والے سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی نعش تین روز بعد دریائے سواں سے مل گئی جبکہ بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔
کرنل (ر) اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے…
Read More...
Read More...