The news is by your side.

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ،مزید4 مقدمات میں گرفتاری

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔ جی ایچ…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 1,03,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی حصص بازار میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کا…
Read More...

ریاست مخالف پراپیگنڈامیں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل

اسلام آباد ۔ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں دس رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس بنا دی گئی وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام…
Read More...

اسلام آباد،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، 500 افراد گرفتار

اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے متحرک اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن' پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جیو فینسنگ کی…
Read More...

سلمان خان نے سیکڑوں لوگوں کے ہجوم سے بچایا، دیا مرزا

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ایک بار راجھستان میں اپنی فلم ’’تم کو نہ بھول پائیں گے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان نے انھیں سیکڑوں لوگوں کے ہجوم سے بچایا تھا۔ دیا مرزا کی پہلی فلم ’’رہنا ہے…
Read More...

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن گئے

بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ جے…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

راولپنڈی ۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی جانے والی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی…
Read More...

مراد سعید اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے بعد وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں روپوش ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید نے تربیت یافتہ گروپوں کے ساتھ شرکت کی۔ اسلام آباد میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عطا…
Read More...

دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد۔اسلام آباد میں 24 نومبر کے دھرنے سے قبل تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پس پردہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی معلومات کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ارکان کو احتجاج کے منصوبے…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج میں مفرور مراد سعید 1500 سخت گیر شرپسندوں کے ساتھ موجود تھا، وزارت داخلہ

اسلام آباد۔وزارت داخلہ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حالیہ پُرتشدد احتجاج میں مفرور مراد سعید نے 1500 سخت گیر اور تربیت یافتہ شر پسندوں کی قیادت کی۔ ان مظاہروں میں غیر قانونی افغان شہری بھی شریک…
Read More...