The news is by your side.

پاکستانی وزیر خارجہ 12سال بعد آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا

اسلام آباد،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائیں گے، جو 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے…
Read More...

پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان

لاہور۔پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ وہ افراد جو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، انہیں اس…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع ،نئے چہروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا امکان آئندہ ہفتے میں ہے۔ ذرائع کے مطابق، کابینہ میں حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر افراد کو شامل…
Read More...

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش،

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش ، اتھارٹی فنڈ کی دستیابی کے مطابق منصوبوں کو ترجیح دینے اور لاگت میں اضافے کو کنٹرول میں رکھنے کی ہدایت ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
Read More...

سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج,

اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بوسٹن امریکہ میں کامیاب سرجری ہوئی صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی…
Read More...

وفاقی ملازمین کی رینٹل سلینگ میں اضافہ کی سفارشات وزارت ہاوسنگ کو ارسال،

اسلام آباد:پاک پی ڈبلیو ڈی نے وفاقی ملازمین کو ماہانہ کرایہ کی ادائیگی کیلے موجودہ رینٹل سلینگ میں اضافہ کیلئے اپنی سفارشات وزارت ہا ئوسنگ و تعمیرات کو بھجوادیں۔ مارکیٹ سروے کے بعد تیار کی گئی ان سفارشات میں گریڈ ایک سے بائیس تک کے وفاقی…
Read More...

اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے تک کرکٹ سے آوٹ،

کیپ ٹاون :پاکستان کے اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے۔ صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران تخنہ مڑنے سےکو فریکچر کا شکار ہوئے ۔ جس کے…
Read More...

امن معاہدے کو شدید دھچکا ، لوئر کرم میں فائرنگ ،ا یک اہلکار شہید، 75ٹرکوں کی روانگی موخر

پشاور۔امن معاہدے کے باوجود خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس اور ایف سی کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میںایک اہلکار شہید، جب کہ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود 2 ایف سی اہلکار روں سمیت زخمی ہوگئے۔کرم کے لیے امدادی سامان…
Read More...

نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیلم منیر نے اپنے نکاح کی تصاویر 3 جنوری کو شیئر کیں، جس میں وہ عرب لباس میں ملبوس شخص کے ساتھ رومانوی فوٹو…
Read More...

بیٹی کیلئے بھارت سے امریکا کھانا منگوانے والی خاتون کیساتھ کروڑوں کا فراڈ

ممبئی ۔بھارت کے شہر ممبئی میں 78 سالہ بزرگ خاتون سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جب انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے کھانا امریکہ بھیجا تھا۔ سائبر فراڈ کا آغاز اس وقت ہوا جب خاتون کو کورئیر کمپنی سے منسلک ایک فراڈیے کی کال موصول ہوئی، جس میں انہیں…
Read More...