The news is by your side.

اتنا ٹیکس کہ جائیداد کی خریداری پر نان فائلر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے جائیداد کی خریداری پر 130 فیصد ٹیکس کی موجودہ حد کو بڑھا کر 500 فیصد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…
Read More...

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سولر سسٹمز کے لیے درکار 46 فیصد اشیاء درآمد کرتا ہے، اور حکومت نے سولر پینلز پر عائد اسلام آباد۔18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ میں گفتگو…
Read More...

ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں امریکی خفیہ اداروں کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر…
Read More...

امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

واشنگٹن۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی ظہرانے کا اہتمام کریں گے۔ یہ تقریب امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور…
Read More...

ہم صیہونیوں پر کوئی رحم نہیں کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، صیہونی ریاست کو بھرپور اور بے رحمانہ جواب دے گا۔ سماجی میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر…
Read More...

آپریشن وعدہ صادق سوم؛ دسویں لہر کا آغاز، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

تہران۔ایران نے آپریشن “وعدہ صادق سوم” کی دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل فائر کیے، جس کے نتیجے میں پورے ملک میں خطرے کے الارم بجنے لگے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے…
Read More...

پاسداران انقلاب نے پاک ایران سرحد پر موساداور را کے کے312 جاسوس گرفتارکر لئے

تہران۔ایران کی پاسدارانِ انقلاب نےایک کارروائی کے دوران 8 شہروں اور سرحدی قصبوں سےموساد اور را کے 312جاسوس گرفتار کر لئے ہیں یہ کارروائی صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں خفیہ آپریشن کے ذریعے کی گئی ۔خفیہ کارروائی کا ہدف بھارتی…
Read More...

جی سیون سمٹ میں شریک سربراہاں نے نریندری مودی کو اوقات یاد دلا دی،

البرٹا:جی 7 اجلاس میں بھارت کی سفارتی تنہائی عیاں جی 7 اجلاس نے بھارت کو سفارتی سطح پر تنہا ثابت کردیا کینیڈا کے شہر البرٹا میں منعقدہ جی سیوں کانفرنس میں شریک ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں بھارتی وزیراعظم مودی غیر حاضر بین…
Read More...

ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، “ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے!”

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سخت اور دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ “ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار…
Read More...

اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیلی افواج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین عسکری رہنما، علی شادمانی کو تہران میں ایک کارروائی کے دوران مار دیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ علی شادمانی ایران کے “سب سے…
Read More...