The news is by your side.

قومی ترانے کے دوران امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی

نیو یارک۔امریکا میں انتخابات کی گہما گہمی ہے، اور اس دوران ٹی وی پر براہ راست مباحثے بھی ہو رہے ہیں۔ انہی مباحثوں میں سے ایک کے دوران قومی ترانہ پڑھتے وقت امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے…
Read More...

چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

بیجنگ۔چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد چاہتا…
Read More...

شوہر نے اداکارہ نرگس پر تشدد کیوں کیا؟ ایف آئی آر میں سنگین الزامات

لاہور۔تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس جن کا اصل نام غزالہ ادریس ہے، ان کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ…
Read More...

عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا بازیاب

راولپنڈی۔اٹک پولیس نے عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کو ناکے پر روکا گیا، مشکوک گاڑی میں سوار ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی جوابی کاروائی کے بعد کار سوار…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیاں دے دی گئیں۔ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پرموشن بورڈز کا اجلاس ہوا۔پرموشن بورڈ ہیڈ کانسٹیبل، اے ایس آئی، سب انسپکٹر اور انسپکٹر کی خالی…
Read More...

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور۔ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں 105 رنز بنائے، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ مقررہ اوورز میں صرف 88 رنز
Read More...

سروں پر کفن باندھ کراحتجاج کیلئے نکلنے کی تاریخ دیدی

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سروں پرکفن باندھ کر احتجاج کی آخری کال دیدی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی تھی، اگر دوبارہ ایسا کیا…
Read More...

علی امین گنڈا پور کا قیمتی سامان غائب

اسلام آباد۔ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکے 2…
Read More...

آڈیشن میں ناکامی پراپنا موبائل توڑ دیا تھا، نورا فتیحی

نئی دہلی ۔مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی داستان اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں گفتگو کی۔ نورا، جو کینیڈا سے بھارت آئیں، نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ یش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی…
Read More...

کرینہ نے سیف اور تیمور کیساتھ ہالووین منایا

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے دیوالی کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ ہالووین کا بھی خیال رکھا اور اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ تصویر شیئر کی۔ کرینہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ ہالووین کے…
Read More...