صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔
جج طاہر عباس سپرا نے مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات کی خرید و فروخت کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ…
Read More...
Read More...