The news is by your side.

مخصوص نشستوں کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد۔مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے بارے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔  تحریک انصاف کے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مو¿قف اختیار کیا گیا…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف امریکہ چلے گئے

لاہور۔وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وزیر خزانہ اورنگزیب ،وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ و دیگر اعلی حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہباز…
Read More...

کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں اور مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین کے…
Read More...

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔…
Read More...

پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ کیسز بلوچستان، سندھ، اور خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا، جبکہ کراچی کیماری کے رہائشی ایک بچے میں…
Read More...

سپریم کورٹ بار کا صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر کے صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بار کا کہنا ہے کہ یہ آرڈیننس وکلاءبرادری کی طویل جدوجہد کی خلاف ورزی ہے، اور اس کے اجراءکے وقت اور انداز پر بھی گہری تشویش کا اظہار…
Read More...

علی امین اور دیگر پارٹی رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتخابات بھارتی ڈھونگ

(میرے قلم سے) تحریر ۔۔ ابن سرور۔۔ کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتخابات کرانے کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر کے  مودی سرکارتمام حریت قیادت کو…
Read More...

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اسلام آباد۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے…
Read More...

ایک سپرسٹار نے گلے لگانے کیلئے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندر

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل شمع سکندر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ایک سپرسٹار نے گلے لگانے کے لیے شوٹ کی پوری سیچوئیشن تبدیل کروا دی۔ شمع سکندر نے بغیر نام لیے بتایا کہ ایک اشتہار کے لیے کام کرتے ہوئے…
Read More...