دوران عدت نکاح : عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم
اسلام آباد(یو این آئی) سینئر سول جج قدرت اللہ نے نکاح کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم سنادیا۔
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلافڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے…
Read More...
Read More...