The news is by your side.

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ،امریکہ پریشان

پیونگ یانگ(یو این آئی) شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے اور امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی۔ واشنگٹن نے پیونگ یانگ کے بیلسٹک میزائل کے تازہ ترین تجربے کی مذمت کی ہے۔جاپان کے نائب وزیر دفاع…
Read More...

طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی کے40 دہشت گرفتار کرلئے

کابل(یو این آئی) افغانستان میں طالبان حکومت نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 40 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے ٹی ٹی پی کے 40 دہشت گردوں کی گرفتاری…
Read More...

حکومت متاثرین اسلام آباد کی قربانیوں کا احترام کرے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

اسلام آباد (یو این آئی )؛حکومت متاثرین اسلام آباد کے بنیادی حقوق اور آباٰؤآجداد کی زمینیں چھوڑنے کی قُربانیوں کا احترام کرے جو ایک مُہذب اور جمہوری معاشرے کے اصولوں کا تقاضا ہے. اِن خیالات کا اظہار تنویر حسین عباسی چئیرمین عوام دوست گروپ…
Read More...

شہید ہیڈکانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید ہیڈکا نسٹیبل محمد اشرف اورانکے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میںآئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبرناصرخاں،سینئرپولیس افسران، انتظامیہ،…
Read More...

بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش

ممبئی(یو این آئی) معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ اور مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا جڑواں بیٹیوں کے والدین…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کی بڑی شکست دیدی

پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو دو رنز پر پہلی وکٹ…
Read More...

بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کو تنبیہ

روم(یو این آئی) دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔ ایلون مسک نے اٹلی کی ماﺅں…
Read More...

دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا کیڑا

لندن(یو این آئی)ا±ڑنے والے حشرات جنہیں انگریزی میں moths کہا جاتا ہے، میں پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا قرار دیا گیا ہے۔ کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام Baorisa hieroglyphica ہے لیکن اس کے خوبصورت ڈیزائن کی وجہ سے اس کا نام…
Read More...

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس وائرل

بیجنگ(یو این آئی) چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل کر ایسا لباس بناتے ہیں جو…
Read More...