بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر
بھارت کی سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر منتخب کر لیا ہے۔
دبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں دبئی اسپورٹس ریٹریٹ کے دوران ہونے والی ایک تقریب میں یہ اعلان کیا گیا کہ ثانیہ مرزا کو کھیلوں کی سفیر مقرر کیا…
Read More...
Read More...