اسٹیج ڈرامہ بکرا قسطوں کے پروڈیوسر فرقان حیدر انتقال کرگئے
ڈیلاس: اسٹیج ڈرامہ بکرا قسطوں کے معروف ہدایت کار سید فرقان حیدر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
سید فرقان حیدر کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ وہ ٹی وی فنکار ابراہیم نفیس کے بھائی بھی تھے۔…
Read More...
Read More...