The news is by your side.

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور گزشتہ 7…
Read More...

صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ جج طاہر عباس سپرا نے مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات کی خرید و فروخت کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ…
Read More...

9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، عدالت

لاہور۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی…
Read More...

مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمے کے اندراج پر اہم مشاورتی اجلاس،ملک گیر احتجاج کا اعلان،

اسلام آباد: راولپنڈی / اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام صحافی مطیع اللہ جان پر منشیات اور اسد علی طور اور لاہور کے صحافی شاکر خان پر درج بے بنیاد مقدمات کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس کل تک مقدمہ واپس نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر…
Read More...

فیصلے کا وقت آگیا ملک کو فتنے کے حوالے کر نا ہے یا پھر سنوارنا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا۔جتھے نے ایس سی او کانفرنس کے دوران بھی چڑھائی کی اور بیلاروس کے صدر کی آمد پر بھی ہنگامہ کیا ،یہ اسلام آباد پر تیسری…
Read More...

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی سے…
Read More...

جو بھی ہوا اس کا احتساب بانی پی ٹی آئی کریں گے،ترجمان بشریٰ بی بی

پشاور۔ترجمان بشریٰ بی بی، مشال یوسفزئی نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان کی اہلیہ نے نہ تو کسی سیاسی کمیٹی کی سربراہی کی اور نہ ہی کسی اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر انہیں ڈی چوک…
Read More...

عراق؛ پروفیسر نے یونی ورسٹی میں ساتھی ملازمہ کو گولیوں سے بھون ڈالا

بغداد۔عراق میں ایک یونیورسٹی پروفیسر نے معمولی بحث و تکرار کے بعد اپنی ساتھی خاتون ملازمہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، مقتولہ خاتون کا نام ڈاکٹر سارہ العبودی بتایا گیا ہے، جو بصرہ یونیورسٹی کے کالج آف ایجوکیشن میں…
Read More...

پی ٹی آئی کی اعلی قیادت حالیہ دھرنے کی ناکامی کی ذمہ دار،پارٹی انتشار کا شکار

اسلانم آباد : حالیہ احتجاج اور دھرنے کی ناکامی نے پاکستان تحریک انصاف پر مشکلات بڑھا دیں، ایک جانب جیل میں بانی چیرمین عمران خان پر سختیوں میں اضافہ ہو گیا، تو دوسری جانب ملک بھی میں پی ٹی آئی کے رہنماوں اور کارکنوں پر مقدمات کے اندارج…
Read More...

مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

نئی دہلی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی منصوبوں کی وجہ سے خطے میں طاقت کے توازن کو متاثر کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انڈین نیوی نے ایک جوہری آبدوز سے 3500 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا…
Read More...