سونے کی قیمت ہزاروں روپے گرگئی
اسلام آباد (یو این آئی) سونے کی قیمت یکدم گرگئی، ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی۔…
Read More...
Read More...