The news is by your side.

سٹاک ایکسچینج : 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان سٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کاروبار کے آغازکے ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 1019پوائنٹس کے اضافے سے 62710 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر…
Read More...

سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی چار شہریوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں…
Read More...

کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی ،طویل قید سے فرق نہیں پڑتا،سابق چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد(یو این آئی)سائفر کیس کے دوران کمرہ عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان نے 5 اگست کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات چیت کی ۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کسی نے مذاکرات کئے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا نہ مذاکرات…
Read More...

بانی رہنما اکبر ایس بابر کا عمران خان سے بلواسطہ رابطہ

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے نشان کو بچانے کے لئے بانی راہنما اکبر شیر بابر نے10 سال بعد بانی چئیرمن عمران خان سے بلواسطہ رابطہ کرلیا اپنے ویڈیو پیغام میں اکبر شیر بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی کے نام پر…
Read More...

جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، فوزیہ صدیقی روپڑی

واشنگٹن (یو این آئی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہاہے کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کی جس کے بعد فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان…
Read More...

سائفر کیس:فرد جرم 12 دسمبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ووزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو…
Read More...

جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔ جواب میں موقف اپنایا گیا کہ میں نے دو…
Read More...

کرن اشفاق نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

لاہور(یو این آئی)معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا جہاں ا±ن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں…
Read More...

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

سڈنی(یو این آئی)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔…
Read More...

اسرائیل کا حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ،ایک روز میں شہادتیں 700ہوگئیں

غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی اس وحشیانہ کارروائی میں 24 گھنٹے کے مختصر وقت میں 700 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے…
Read More...