پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
اسلام آباد (یو این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ اور شراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں علی…
Read More...
Read More...