The news is by your side.

وفاقی پولیس نے سنگین وارداتو ں میں ملوث22 اشتہاری گرفتار کر لئے

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاون جاری، پولیس ٹیمو ں نے سنگین جر ائم میں ملوث22 اشتہا ری مجرمان کو گرفتار…
Read More...

214 پولیس افسران میں نقد انعامات و تعریفی اسناد سے نوازدیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا افسران و جوانوں کے محکمانہ احتساب کے ساتھ محنت،جانفشانی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری،سی پی او سیف سٹی /ٹریفک نے گزشتہ چھ ماہ کے دورانیہ…
Read More...

شہریوں کو لوٹنے والا منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھا نہ سمبل پولیس نے شہر یو ں کو اسلحہ کی نوک پر لو ٹنے کی متعدد وارداتوں میں مطلوب والے منظم گر وہ کے اہم دو ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، لاکھوں روپے مالیت کے…
Read More...

بھارہ کہو میں پولیس کی کارروائی ،موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبادکیپیٹل پولیس تھانہ بہارہ کہو پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے چوری اور مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے لا کھوں روپے ما لیت کا مال…
Read More...

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ…

اسلام آباد ( یو این آءی ):جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں…
Read More...

یرغمالیوں کی رہاءی:غزہ میں 5 دن کی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ، امریکی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد ( یو این آءی ):اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان غزہ میں لڑائی پانچ دن کے لیے روکنے کے بدلے یرغمال بنائے گئے درجنوں خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے ایک عارضی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی ذرایع  ابلاغ کے…
Read More...

آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد ( یو این آءی ) بھارت میں کھیلے گءے آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا کرکٹ کی دنیا کا نیا چیمپین بن گیا ۔ بھارت کے شہر حیدرآباد کے نریندرہ مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گءے میچ میں آسٹریلیا…
Read More...

عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھی علی نواز اعوان بھی تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پارٹی میں شامل ،

اسلام آباد ( یو این آءی )تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا ، علی نوا ز اعوان بھی کپتان کا  ساتھ جھوڑ گءے ۔  علی نواز اعوان جو گذشتہ کءی دنون سے روپوش تھے اور پھر چند روز قبل ان کی مانسہرہ سے گرفتاری کی خبر منظر عام پر آءی اتوار…
Read More...

مجھے یقین ہے الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرائے گا،آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے،مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا،پیپلز پارٹی واحد…
Read More...

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان کے لئے ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی،باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا،باتک پرائیویٹ ائرلائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں…
Read More...