اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبادکیپیٹل پولیس تھانہ بہارہ کہو پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے چوری اور مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے لا کھوں روپے ما لیت کا مال مسروقہ اور مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔