ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا
واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کے سسر کے بعد اب اپنی دوسری بیٹی ٹفنی کے سسر کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور…
Read More...
Read More...