صنعتوں کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم صنعتی شعبے کے لیے گیس کے نرخ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ…
Read More...
Read More...