The news is by your side.

سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو لوگ ملکی سیکیورٹی میں رکاوٹ ڈالیں گے اور فوج کو اس کے فرائض سے روکیں گے، انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار…
Read More...

امریکی تاریخ میں غیر قانونی تارکین وطن کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا وقت آ گیا ہے، اور یہ اقدام امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بے دخلی ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انتخابی وعدوں کے تحت ملک سے غیر قانونی تارکین وطن…
Read More...

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی حالات، اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر…
Read More...

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سات رکنی آئینی بینچ کو فل کورٹ تصور کیا جائے۔ عدالت نے گھی ملز پر ٹیکس کے معاملے میں تمام صوبوں کو نوٹس جاری کر…
Read More...

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ۔آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس پر رجسٹرار آفس کےا عتراضات…
Read More...

بلاول بھٹو کی حکومت سے بڑھتی ہوئی ناراضگیاں،دونوں جماعتوں کا اتحاد خطرے میں

اسلام آباد:  26 وین آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پیپلزپارٹی کے چیرمین نلاول بھٹو زرداری کی جانب سے حکومت پر لگائے گئے وعرہ خلافی کے الزامات کا حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ دیا گیا اور اب تک بلاول کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے نہ ہی حکومت…
Read More...

24نومبر کونہ کوئی دھرنا ہوگا اور نہ ہی کوئی بلبلہ پھٹے گا،فیصل واوڈا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی جانب سے دی گئی یہ کال آخری ہوگی، اس کے بعد کا مرحلہ "سیکنڈ لاسٹ" اور پھر اس کے بعد "لاسٹ" ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی…
Read More...

قائداعظم یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کا اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،

اسلام آباد:قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ڈیفنس اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے طلباء کے ایک وفد نے پیر کو قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ وفد کوادارے کے آپریشنل امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔…
Read More...

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، ساری منصوبہ بندی منظر عام پر

پشاور۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو اور ویڈیو لیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر پارٹی کی جانب سے اجلاسوں میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم، اس کے باوجود بشریٰ…
Read More...

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے کہا ہے کہ وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کا حلال و حرام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس حوالے سے مذہب کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی)…
Read More...