The news is by your side.

چار بچوں سمیت 15 افراد بھوک سے جان بحق۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ 43 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے آج غزہ میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے کی، جبکہ چار بچوں سمیت 15 افراد بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق غزہ کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ آج صبح سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ…
Read More...

مون سون کے حالیہ سپل سے ملک کے مختلف شہروں بشمول گلگت، بلتستان میں تباہی

 اسلام آباد : مون سون کے حالیہ سپل نے اسلام آباد  سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی جبکہ گلگت بلتستان میں  ہونے والے کلاؤڈ برسٹ  کے نتیجے میں بابوسر ٹاپ کے قریب شدید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کئی گاڑیاں اور پل بہہ گئے رابطہ سڑکیں…
Read More...

قومی اسمبلی کے بعد حکمران اتحاد کو سینٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل،

  اسلام آباد:سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔ موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز…
Read More...

بلوچستان ہائیکورٹ کا غیرت کے نام پر قتل کا نوٹس، آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری عدالت طلب

 کوئٹہ:چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے بانو ستک زئی اور احسان اللہ سمالانی کے قتل کا نوٹس لیکر ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل  عدالت میں طلب کرلیا۔ دوسری جانب کوئٹہ…
Read More...

سینٹ الیکشن کا معاملہ،پی ٹی آئی میں اختلافات دور نہ ہو سکے،

پشاور:خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کا…
Read More...

انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ، میں پاکستان کی تاریخی جیت،

اسلام آباد: پاکستان نے والی بال کے میدان میں بھی یادگار تاریخ رقم کر دی ، پاکستان کی انڈر 16 کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والے  انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن ایران کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،…
Read More...

رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی،دو ایوارڈ لے اڑی

راولپنڈی:پاک فضائیہ نے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر قوم کا نام روشن کرنے کی اپنی قابل فخر روایت کو برقرار رکھتے ہوئے برطانیہ میں منعقدہ عالمی شہرت یافتہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو-2025 کے دوران دنیا کی صف اول کی فضائی افواج کے مد مقابل دو…
Read More...

بجلی،گیس،پیٹرول اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی اتوار سےاحتجاج پر۔

اسلام آباد:جماعت اسلامی کا بجلی ،گیس، پیٹرول اور چینی کی قیمتیں بڑھنے کےخلاف احتجاج کا اعلان، اتوار کو اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں مظاہرے ہوں گے،عوام کے مسائل پر جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آواز موجود نہیںحکومت…
Read More...

ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری۔

 کراچی:وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا…
Read More...

واشنگٹن: پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے کالعدم عسکریت پسند گروہ ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ (مزاحمتی محاذ)کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ اس ضمن میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ…
Read More...