پی ٹی آئی کو دوبارہ 9 مئی اور 26 نومبر کی اجازت نہیں دیں گے، خواجہ آصف
سیالکوٹ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی ایونٹ چیمپئنز ٹرافی منعقد ہونے جا رہی ہے، اس لیے 9 مئی اور 26 نومبر جیسے واقعات کو دہرائے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
سیالکوٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...