امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ 2023کی بہترین شخصیت قرار
لاس اینجلس(یو این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کو ٹائم میگزین نےسال 2023 کی بہترین شخصیت قرار دے دیاگیا ہے۔
ٹائم میگزین نےٹیلر سوئفٹ کوپرسن آف دی ائیرکے اعزاز سے نوازا ہے، گلوکارہ کے لیے رواں سال کامیاب ثابت ہوا۔
یاد رہے کہ ٹائم میگزین…
Read More...
Read More...